نادرا کی جانب سے درخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی نئی سہولت متعارف
پاک آئی ڈی پر دستیاب سہولیات کی بدولت اب شہریوں کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی


ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا کے ایپ پردرخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی نئی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے۔
شہری اب نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے اس فیچر کا استعمال نہایت آسان ہے،پاک آئی ڈی پر دستیاب سہولیات کی بدولت اب شہریوں کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی۔
نادرا کی تقریباً تمام خدمات اور سہولیات پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر دستیاب ہیں۔ شہریوں کو زندگی میں صرف ایک بار پہلا شناختی کارڈ بنوانے کے لئے نادرا دفتر آنے کی ضرورت پڑتی ہے،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے موبائل ایپ خاص طور پر انتہائی مفید ہے۔
ترجمان کے مطابق ب فارم ہو یا شناختی کارڈ، ایف آر سی ہو یا ان سے متعلق کوئی بھی ضرورت، تمام سہولیات پاک آئی ڈی پر دستیاب ہیں۔

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 19 hours ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 40 minutes ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- a day ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 2 days ago

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 21 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- a day ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 34 minutes ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- a day ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- a day ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 21 hours ago












.webp&w=3840&q=75)
