Advertisement
پاکستان

سابق وزیر اعلی سندھ 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی : سابق گورنرسندھ اور وزیر اعلی سندھ ممتازبھٹو88برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 6:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی سندھ  ممتازبھٹو88برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں ۔ترجمان ابراہیم ابڑو کا کہنا ہے کہ  ممتازبھٹو کچھ عرصےسے علیل تھے،  ممتازبھٹوکاانتقال کراچی ميں انکی  رہائشگاہ پرہوا ہے۔

ممتازبھٹوسابق وزيراعظم ذوالفقاربھٹوکےکزن اورقریبی ساتھی تھے۔ ممتاز بھٹو کی میت شام 6 بجے لا ڑکانہ روانہ کی جائے گی۔

خیال رہے کہ     ممتاز بھٹو نے آٹھویں گورنر سندھ اور بعدازاں تیرہویں وزیراعلیٰ سندھ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں ہیں ۔

ممتاز بھٹو 1967سے 1988 تک پیپلز  پارٹی سے منسلک رہے،لیکن بعد میں  ممتاز  بھٹو  نے سندھ نیشنل فرنٹ کے نام سے اپنی سیاسی جماعت بنا لی جس کو  2017 میں ممتاز  بھٹو نے اپنی سیاسی جماعت کو  تحریک انصاف میں ضم کر دیا تھا۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
Advertisement