کوئٹہ:بلوچستان حکومت نےاسمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 6:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبےمیں کوروناکیسز کی تعدادمیں اضافہ ہو رہا ہے،کورونا کیسز کنٹرول کرنےکیلئےا سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی اپنا رہے ہیں۔
لیاقت شاہوانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ایس اوپیز پر عمل کریں اور ویکسین لگوائیں،صوبےمیں ویکسی نیشن سنٹرزقائم کئے،موبائل ویکسی نیشن سنٹرزبھی کام کر رہےہیں۔
بلوچستان حکومت نےویکسین نہ لگانےوالےافرادکاسرکاری دفاترمیں داخلہ بند کرنےکافیصلہ کرلیا۔لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ جو افراد ویکسین نہیں لگوارہےان کا سرکاری دفاترمیں داخلہ بند کردیاجائیگا، بلوچستان میں مثبت کیسزکی شرح10فیصد سے زائد ہے۔ ویکسین نہ لگوانےوالےافرادکاسیاحتی مقامات پر بھی داخلہ بند ہوگا، لوگوں نے ایس اوپیزپرعمل نہ کیاتوصورتحال خراب ہوسکتی ہے۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 19 hours ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



