افغان سفیر کی بیٹی کا اغواء، واقعے میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کرلیا جائےگا : شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اغواء کرکے اور پھر چھوڑ دینے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور اس واقعے میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔افغان سفیر کی بیٹی سلسلہ عل خیل کی تحریری درخواست پر کل رات مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اس واقعے میں ملوث افراد کو جلد گرفتارکرنے کیلئے واضح ہدایات جاری کی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہوئے اس واقعے کو بین الاقوامی برادری کوگمراہ کرنے کے لئے استعمال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد میڈیا کو نتائج سے آگاہ کردیا جائے گا۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ داسو واقعہ سے متعلق پاکستانی اور چینی ادارے مشترکہ تحقیقات کررہے ہیں۔ حال ہی میں پندرہ رکنی چینی ٹیم نے واقعے کی جگہ کا دورہ کیا اور پاکستانی اداروں کے کو سراہا ہے۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل


