پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی
مختلف حادثات میں 385 افراد جاں بحق اور 182 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ

شائع شدہ 8 hours ago پر Aug 21st 2025, 11:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق مختلف حادثات میں 385 افراد جاں بحق اور 182 افراد زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں 299 مرد، 52 خواتین اور 34 بچے شامل ہیں جبکہ 145 مرد، 27 خواتین اور 10 بچے زخمی ہوئے ہیں۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق مجموعی طور پر 1398 گھروں کو نقصان پہنچا، 1030 گھر جزوی اور 368 گھر مکمل طورپرمنہدم ہوگئے،سیلاب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیر میں اب تک 288 افراداور صوابی میں 41 جاں بحق ہوئے۔
امتحان میں فیل ہونے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کر لی
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان ہائیکورٹ کا 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کے فیصلے نے بانی پی ٹی آئی کی بے گناہی ثابت کردی،سلمان اکرم راجہ
- 21 منٹ قبل

ہائی کو رٹ کا بڑا فیصلہ، 15 اگست احتجاج کیس میں گرفتار درجنوں پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور
- 38 منٹ قبل

نامور پاکستانی فلم ڈائریکٹر،پروڈیوسر نیہا لاج نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی حکومت کا عشرہ رحمۃ للعالمین قومی و صوبائی سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہی کیوں ہیں؟پاکستانی مندوب کا سوال
- 2 گھنٹے قبل

رحیم یار خان میں المناک حادثہ، بس اور ایمبولینس ٹکرا گئیں، 6 جاں بحق ،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی ٹیم کو ایشیا کپ میں شرکت اور پاکستان سے میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی
- ایک گھنٹہ قبل

ممبئی میں شدید بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ،متعددشوبز شخصیات کے گھر بھی ڈوب گئے
- 2 گھنٹے قبل

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، کئی افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

صوابی: بارشوں اور کلاؤڈبرسٹ کے نتیجے میں اب تک 42 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے