Advertisement
علاقائی

رحیم یار خان میں المناک حادثہ، بس اور ایمبولینس ٹکرا گئیں، 6 جاں بحق ،متعدد زخمی

حادثے کے نتیجے میں 4 ریسکیو اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 21st 2025, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رحیم یار خان میں المناک حادثہ، بس اور ایمبولینس ٹکرا گئیں، 6 جاں بحق ،متعدد زخمی

رحیم یارخان: پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مسافر بس اور ریسکیو ایمبولینس کے درمیان خوفناد تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افرادجاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ المناک حادثہ رحیم یار خان کے نواحی علاقے کوٹسمابہ میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس اورریسکیو ایمبولیس آپس میں ٹکرا گئیں ،حادثے کے نتیجے میں 4 ریسکیو اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کی تاہم اچانک سامنے سے آنے والی ایمبولینس سے تصادم ہو گیا۔ 

حادثے کے بعد دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں،لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں۔

Advertisement
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

  • 2 دن قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

  • 15 گھنٹے قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • 16 گھنٹے قبل
’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • 18 گھنٹے قبل
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

  • 19 گھنٹے قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

  • 2 دن قبل
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل

  • 20 گھنٹے قبل
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے  ایران پہنچ گئے

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی