پاکستانی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نہیا لاج کو فلم ’چوہدری‘ کے لئے ایوارڈ دیا گیا۔

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 21st 2025, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: نامور پاکستانی فلم ڈائریکٹر،پروڈیوسر نیہا لاج نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
تفصیلات کے مطابق نہیا لاج نے فلم ’چوہدری‘ کے لئے گلوبل سینما ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
دبئی میں ہونے والی گلوبل سینما ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نہیا لاج کو فلم ’چوہدری‘ کے لئے ایوارڈ دیا گیا۔
فلم 2023 ء میں ریلیز ہوئی تھی۔جس میں اداکارہ آمنہ الیاس اور سہیل سمیر پر پکچرائز کئے گانے آتش پر نہیا لاج کو بیسٹ ڈائریکٹر اور پروڈیوسر قرار دیا گیا۔
فلم کا گانا بھارتی گلوکارہ سندہی چوہان اور علی ولی مرزا نے گایا ہے۔
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 16 hours ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 13 hours ago

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- a day ago
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- 2 days ago
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 17 hours ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 16 hours ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 14 hours ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 12 hours ago
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- a day ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 16 hours ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 12 hours ago
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








