کوئٹہ :حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا ہے ، اب عید کی تعطیلات 20 سے 23 جولائی تک ہوں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 18th 2021, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے عید کی تعطیلات میں اضافہ کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔جس میں کہا گیا ہے کہ کہ جمعے کو بھی عید کی چھٹی ہوگی ، عید تعطیلات 20 سے 23 جولائی کو ہوں گی ۔
نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عید پر تین تعطیلات کا اعلان کیا تھا ، جو 20 سے 22 تاریخ تک ہیں ۔ جبکہ فواد چوہدری کا کہناتھاکہ این سی او سی نے پانچ دن چھٹیوں کا کہناتھاکہ تاہم وفاقی کابینہ نے 3 چھٹیاں منظور کی ہیں ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



