عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے ان 8 اپیلوں کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے اور بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو اس حوالے سے نوٹس بھی بھیج دیے گئے ہیں

شائع شدہ a year ago پر Aug 9th 2025, 8:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے دوران درج 8 مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے ان 8 اپیلوں کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے اور بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو اس حوالے سے نوٹس بھی بھیج دیے گئے ہیں۔
سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 12 اگست کو عمران خان کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اس بینچ کی سربراہی کریں گے، جب کہ جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب بھی اس بینچ کا حصہ ہوں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کی درخواست پر ملتوی کر دی گئی تھی۔

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- ایک دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 21 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- ایک دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


