پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ حیدر علی کو مکمل قانونی معاونت فراہم کی جائے گی تاکہ ان کے قانونی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی کو معطل کر دیا ہے۔
پی سی بی کے جاری کردہ بیان کے مطابق، حیدر علی مانچسٹر پولیس کی جانب سے ایک فوجداری کیس کی تحقیقات میں شامل ہیں، جس کے باعث انہیں عبوری طور پر معطل کیا گیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ پاکستان شاہینز ٹیم کے حالیہ دورۂ انگلینڈ کے دوران پیش آیا۔
پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ حیدر علی کو مکمل قانونی معاونت فراہم کی جائے گی تاکہ ان کے قانونی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ کیس کے فیصلے تک حیدر علی معطلی کی حالت میں رہیں گے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ضابطہ اخلاق کے تحت مزید کارروائی پر غور کیا جائے گا۔ بورڈ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ قانونی عمل کے اختتام سے قبل کوئی اضافی تفصیلات جاری نہیں کی جائیں گی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں
- 9 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان ٹیویٹا کے وفد کا پنجاب کے ہنر مندی نظام سے سیکھنے کیلئے پی ایس ڈی ایف کا دورہ
- 4 گھنٹے قبل

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب
- 9 گھنٹے قبل

معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر
- 7 گھنٹے قبل

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- 7 گھنٹے قبل

مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل

حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، وزیر خزانہ کی اپوزیشن وفد سے ملاقات
- 6 گھنٹے قبل

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
- 7 گھنٹے قبل







