Advertisement
پاکستان

پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا

صورتحال پر قابو پانے کے لیے ٹریفک پولیس اہلکاروں اور پارٹی رہنماؤں نے مداخلت کرتے ہوئے کارکنوں کو سڑک سے ہٹایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Aug 5th 2025, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے قافلے کو رنگ روڈ پر روک لیا۔

وزیراعلیٰ عمران خان کی رہائی کے حق میں نکالی گئی ریلی کی قیادت کے لیے حیات آباد ٹول پلازہ پہنچے تھے، جہاں پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کے کنٹینر کے سامنے سڑک پر دھرنا دے دیا۔

جب علی امین گنڈاپور کنٹینر پر چڑھے تو کارکنوں نے "ڈی چوک چلیں" کے نعرے لگانا شروع کر دیے۔

صورتحال پر قابو پانے کے لیے ٹریفک پولیس اہلکاروں اور پارٹی رہنماؤں نے مداخلت کرتے ہوئے کارکنوں کو سڑک سے ہٹایا، جس کے بعد قافلہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا۔

Advertisement
مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز 

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک 

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد

آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد