Advertisement

شوہر نے گھریلو جھگڑے پر پانچ بچوں کی ماں کو آگ لگا دی

لاہور :ملزم زبیر نے مبینہ طور پر اپنی 38 سالہ بیوی نائلہ طاہر کو گھریلو جھگڑے پر آگ لگا ئی، خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 17th 2021, 9:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

رپورٹ : فراز نظام

تفصیلات کے مطابق  کاہنہ میں ایک اور خاتون قتل کردیا گیا،  ظالم شوہر نے گریلو جھگڑے پر پانچ بچوں کی ماں کو آگ لگا دی ۔کاہنہ نجی سوسائٹی میں زبیر نے مبینہ طور پر اپنی 38 سالہ بیوی نائلہ طاہر کو گھریلو جھگڑے پر آگ لگا ئی ، آگ لگنے سے خاتون موقع پر ہلاک ہوگئی۔

جی این این کے مطابق  ملزم نے آگ لگانے سے پہلے اپنے پانچ بچے پہلے ہی نانی کے گھر پہنچا دئیےتھے ، تھانہ کاہنہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا۔

سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر نے  تھانہ کاہنہ کی حدود میں خاتون کی ہلاکت پر نوٹس لے لیا، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ایس پی ماڈلٹاؤن سے رپورٹ طلب کر لی، ہے اور  غلام محمود ڈوگر نے  مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

ترجمان لاہور پولیس  کا کہنا ہے کہ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا، فرانزک ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں ہیں ۔

Advertisement
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
Advertisement