افغان میڈیا کے مطابق امیر خان متقی کا یہ دورہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر مؤخر کیا گیا ہے۔ ان کا دورہ کل (پیر) کے روز طے شدہ تھا

شائع شدہ a year ago پر Aug 3rd 2025, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کا دورۂ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق امیر خان متقی کا یہ دورہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر مؤخر کیا گیا ہے۔ ان کا دورہ کل (پیر) کے روز طے شدہ تھا۔
رپورٹس کے مطابق افغان وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرنا تھیں، جن میں دو طرفہ تعاون اور علاقائی سلامتی جیسے اہم امور پر بات چیت متوقع تھی۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 11 منٹ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
