کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 934 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔


کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ای )میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 934 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 11 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔
خیال رہےکہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد عبور کر لی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس منفی زون میں چلا گیا تھا۔
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں 23 ارب 65 کروڑ 21 لاکھ 84 ہزار 727 روپے مالیت کے 21 کروڑ 39 لاکھ 94 ہزار 569 شیئرز کا لین دین ہوا تھا۔

ایران کا دوسرا امریکی ایف-35 لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ، پائلٹ کی تلاش جاری
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ سندھ کا رجسٹرڈموٹرسائیکل سواروں کوڈیجیٹل وائلٹس کے ذریعے ہر ماہ 2 ہزار دینے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

امریکی فوج میں ہلچل: آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

لاہور،فیصل آباد، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلےکے جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل

عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی،ٹرمپ کا ایران کےپُلوں اور بجلی گھر وں کو تباہ کرنے کی دھمکی
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے بڑا ریلیف : حکومت کا ٹرین کے کرایوں میں مجوزہ اضافہ روکنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

ایران کی جوابی کارروائیاں جاری: حیفہ میں آئل ریفائنری کے قریب راکٹوں سے حملوں میں 6 افراد زخمی
- 7 گھنٹے قبل

وزیر اعظم نے ٹول ٹیکس میں سہ ماہی 25 فیصد اضافہ معطل کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

گلوکارعلی ظفر کا ہتک عزت کیس کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
- 5 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کشیدگی:قوام متحدہ کا خلیجی ممالک کی خودمختاری کی حمایت کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل









