Advertisement

ثانیہ مرزا کی نئی ویڈیو ، صارفین داد دیے بنا نہ رہ سکے

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا کی فعال صارف ہیں اور اپنے مداحوں کو متوجہ رکھنے کا فن جانتی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2021, 2:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق 34 سالہ  بھارتی ٹینس اسٹار  نے  فوٹو اینڈویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی  منفرد ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ مختلف  ملبوسات  ، میک اپ، اور ایکشن میں دکھائی دے رہی ہیں ۔وڈیو میں ثانیہ مرزا روایتی، مغربی اور ٹینس کے روایتی  لباس پہنے ہوئے انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آرہی  ہیں۔مداحوں کی جانب سے ثانیہ مرزا  کی اس انسٹا  وڈیو کو  بے حد سراہا جارہا ہے ، دیکھتے ہی دیکھتے  1لاکھ70 ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا جبکہ ان کیلئے  تعریفی کلمات  بھی لکھے گئے ۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مرزا  کی   12 اپریل 2010 کو شعیب ملک سے حیدرآباد کے تاج کرشنا ہوٹل میں شادی  ہوئی  ۔ اس تقریب کے بعد پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں  ولیمہ   ہوا۔جوڑے نے 30 اکتوبر  2018 کو پیدا ہونے والے اپنے پہلے بچے  ازان مرزاملک کا استقبال کیا۔

Advertisement
نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

  • a day ago
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

  • 3 hours ago
پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

  • a day ago
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

  • 3 hours ago
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • a day ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

  • 3 hours ago
پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

  • a day ago
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • a day ago
 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

  • a day ago
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

  • 5 hours ago
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • a day ago
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

  • a day ago
Advertisement