Advertisement

کیلیفورنیا: شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک

لاس اینجلس کاؤنٹی فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا، تاہم حکام نے واقعے کے مزید نقصانات یا زخمیوں کی تفصیل فی الحال جاری نہیں کی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 18th 2025, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیلیفورنیا: شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک

مونٹیری پارک (کیلیفورنیا): لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف ڈپارٹمنٹ (LASD) کے ٹریننگ سینٹر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق، دھماکا جمعے کی صبح مقامی وقت کے مطابق 7:30 بجے پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دھماکا شیرف ڈپارٹمنٹ کے اسپیشل انفورسمنٹ یونٹ اور بم اسکواڈ کمپاؤنڈ میں کھڑی ایک گاڑی کے قریب ہوا۔

لاس اینجلس کاؤنٹی فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا، تاہم حکام نے واقعے کے مزید نقصانات یا زخمیوں کی تفصیل فی الحال جاری نہیں کی۔

تحقیقات جاری
حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل

  • ایک دن قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

  • 2 گھنٹے قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

  • 21 گھنٹے قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • ایک دن قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • 21 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 39 منٹ قبل
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

  • ایک دن قبل
’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

  • 21 گھنٹے قبل
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

  • ایک دن قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 29 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement