لاہور : کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی ہے۔ جس کے باعث کمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان نے تمام محکموں کو احکامات جاری کر دئیے اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے مختلف محکموں کو تیار رہنے کی ہدائیت کی گئی ہے ۔ شہر کے مختلف حصوں میں نصب واسا سمارٹ کونز کے ڈیٹا پر گہری نظر رکھی جائے، ڈسپوزل اسٹیشنز مکمل فعال ہیں۔ سٹاف مکمل چوکس رہے۔ شہرمیں قائم مون سون ہنگامی مراکز کو درکار مشینری فوری طور پر مہیا ہونی چاہئیے۔
کمشنر لاہور نے مزید احکامات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ انڈرپاسز پر سٹاف الرٹ ہونا چاہئیے، یونیفارم سٹاف تمام پوائنٹس پر موجود رکھا جائے،رات کے وقت بھی تمام سورنگ پوائنٹس پر واسا اہلکار اور افسران موجود رہیں گے۔
دوسری جانب کراچی مون سون کے پہلے اسپیل سے شہر کے مختلف علاقوں میں پانچ بجے سے اب تک گلشن حدید اور پی اےایف مسرور اور جناح ٹرمینل میں 2ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئ ہے ۔
یونیورسٹی روڈ پر 1.6ملی میٹر،پی اے ایف بیس فیصل میں 1.1ملی میٹر ریکارڈ کی گئ ہے جبکہ اولڈ ائیرپورٹ میں 0.7 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی ہوئی ہے ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 20 hours ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago


