Advertisement
پاکستان

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے

کراچی : سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 1:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ممنون حسین کے صاحبزادے   ارسلان ممنون نے تصدیق کی ہے کہ  سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں ۔ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ارسلان ممنون کا کہنا ہے کہ  والد کینسر کے عارضے میں مبتلہ تھے ۔

خیال رہے کہ ممنون حسین  کی81 سال عمر تھی، ممنون حسین کامسلم لیگ(ن)سے تعلق تھا۔مرحوم نے جامعہ کراچی اور آئی بی اے سے تعلیم حاصل کی ۔ ممنون حسین23 دسمبر 1940 کو آگرہ میں پیدا ہوئے تھے۔

ممنون حسین2103 سے 2018 تک پاکستان کے 12 ویں صدر رہے ہیں  جبکہ ممنون حسین 1999 میں گورنر سندھ بنےتھے۔

 گورنر سندھ عمران اسمعیٰل نے سابق صدر پاکستان ممنون حسین کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام میں مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ  اللہ تبارک و تعالی مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور اللہ ربالعزت پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 19 hours ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
Advertisement