Advertisement

 میکسیکو،دوران تقریب فائرنگ سے بچوں سمیت 10افراد قتل

مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jun 26th 2025, 8:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
 میکسیکو،دوران  تقریب  فائرنگ سے  بچوں سمیت 10افراد قتل

 میکسیکو میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرکے بچوں سمیت 10افراد کو قتل کر دیا گیا۔

فائرنگ کا واقعہ گھر میں پیش آیا، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے مرنے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی۔

Advertisement