مردان: تحصیل کاٹلنگ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 3:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں کتوں کے معاملہ 2افراد کی جان لے گیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق ایک فریق کے پرندے کتے نے کھا ئے تھے،جس کی وجہ سے جھگڑا ہوا، بدلے میں دوسرے فریق نے کتے کو پکڑ کر مار ڈالا۔جس کے نتیجے میں دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 10 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




