Advertisement
پاکستان

سینیٹ میں اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث

شہادت اعوان نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے سندھ میں موٹروے منصوبوں کیلئے مختص بجٹ میں اضافے کا مطالبہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jun 20th 2025, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیٹ میں  اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث

سینیٹ نے اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث آج پھر شروع کی۔

شہادت اعوان نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے سندھ میں موٹروے منصوبوں کیلئے مختص بجٹ میں اضافے کا مطالبہ کیا۔

جان محمد بلیدی نے تجویز دی کہ تعلیم، صحت اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے سمیت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لئے بجٹ میں موثر لائحہ عمل ہوناچاہیے تھا۔

بعد میں ایوان کا اجلاس کل دن ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کردیاگیا۔

Advertisement