7 اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 60 ہزار سےزائد افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریب بچوں اور خواتین کی ہیں۔


غزہ :غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے،خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں سے مزید 47 شہری شہید ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج پھر غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطیوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس میں شہریوں پر اس وقت حملے کیے جب لوگ غزہ میں اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کی زیر نگرانی چلنے والے خوراک تقسیمی مراکز پر جمع تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کی آمد بند کرنے کے بعد خوراک کی شدید قلت ہے اور ایسے میں ہر روز ہزاروں شہری خوراک تقسیمی مراکز کے باہر جمع ہوتے ہیں۔
خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 60 ہزار سےزائد افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریب بچوں اور خواتین کی ہے،جبکہ دو لاکھ کے قریب افراد زخمی ہیں۔
اسرائیل کی جانب سے جاری ناکہ بندی کی وجہ سے لاکھوں فلسطینی خوراک اور ادویات جیسی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 2 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- a day ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- a day ago
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 2 hours ago
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 2 hours ago
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 hours ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- a day ago

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 2 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- a day ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- a day ago
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- an hour ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- a day ago





