لاہور : اداکارہ ماہرہ خان کا اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو جواب دیتے ہوئے کہنا تھا جب شادی کروں گی مداحوں کو آگاہ کروں گی ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق سوالات کیے جارہے ہیں ، بعض صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے خاموشی سے شادی کر لی ہے ۔
اداکارہ نے مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ابھی تک شادی نہیں کی میری شادی سے متعلق جھوٹی افواہیں پھلائی جارہی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے ہاتھوں کی انگلیاں دیکھاتے ہوئے کہا کہ میری تو ابھی منگنی بھی نہیں ہوئی ہے ۔
ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میں جب شادی کروں گی سب سے پہلے اپنے مداحوں کو بتائوں گی ۔
ایک مداح کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ نے ناک کی سرجری کروائی ہے ،جس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا میں نے ایک مرتبہ ڈائریکٹر عاصم رضا سے کہا تھا کہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں ، کہ میں نے ناک کی سرجری کروائی ہوئی ہے ۔ تو اس نے کہا کہ جو ایسا بولے اس سے کہنا کہ مجھ سے آکر پوچھ لے ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 20 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل


