گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ 9 ہزار کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی


ملک میں گدھوں سمیت دیگر مویشیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، گدھوں کی تعداد ایک لاکھ 9 ہزار اضافے سے 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی۔
مویشیوں کی مجموعی تعداد میں 21 لاکھ 71 ہزار کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کی کل تعداد 5 کروڑ 75 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ کر 5 کروڑ 97 لاکھ 11 ہزار پر پہنچ گئی۔
گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ 9 ہزار کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی۔
اسی عرصے کے دوران بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ 78 ہزار کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد بھینسوں کی مجموعی تعداد 4 کروڑ 63 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ کر 4 کروڑ 76 لاکھ 88 ہزار ہو گئی۔
دستاویزات کے مطابق بھیڑوں کی تعداد 3 لاکھ 88 ہزار بڑھ کر 3 کروڑ 31 لاکھ 19 ہزار ہو گئی، اسی طرح بکریوں کی تعداد میں 23 لاکھ 58 ہزار کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد ان کی کل تعداد 8 کروڑ 93 لاکھ 93 ہزار تک جا پہنچی۔
اسی عرصے کے دوران اونٹوں کی تعداد میں 14 ہزار کا اضافہ ہوا اور اب ان کی تعداد 11 لاکھ 63 ہزار سے بڑھ کر 11 لاکھ 77 ہزار ہو چکی ہے۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق ملک میں ایک سال کے دوران گدھوں اور مختلف مویشیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
دستاویزات سے مزید پتا چلتا ہے کہ گھوڑوں کی تعداد میں ایک ہزار اور خچروں کی تعداد میں تین ہزار کا اضافہ ہوا، جس کے بعد گھوڑوں کی تعداد 3 لاکھ 83 ہزار اور خچروں کی تعداد 2 لاکھ 27 ہزار ریکارڈ کی گئی۔
دستاویزات کے مطابق ایک سال کے دوران مویشیوں کی مجموعی تعداد میں 21 لاکھ 71 ہزار کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کی کل تعداد 5 کروڑ 75 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ کر 5 کروڑ 97 لاکھ 11 ہزار پر پہنچ گئی۔
اسی عرصے کے دوران اونٹوں کی تعداد میں 14 ہزار کا اضافہ ہوا اور اب ان کی تعداد 11 لاکھ 63 ہزار سے بڑھ کر 11 لاکھ 77 ہزار ہو چکی ہے۔

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- a day ago
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- a day ago
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 8 hours ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 3 hours ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 3 hours ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 7 hours ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 5 hours ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 7 hours ago
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 7 hours ago
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- a day ago
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- a day ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 3 hours ago



