Advertisement
پاکستان

پی آئی اے کابڑا فیصلہ، سعودی عرب آنے اور جانیوالے مسافروں کے لیےبڑی رعایت کا اعلان

قومی ائیر لائن نے پاکستان سے سعودی شہر دمام، ریاض اور القسیم کی پروازوں کے ٹکٹوں پر 50 فیصد کی بڑی رعایت کا اعلان کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jun 3rd 2025, 2:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے کابڑا فیصلہ، سعودی عرب آنے اور جانیوالے مسافروں کے لیےبڑی رعایت کا اعلان

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب آنے اور جانے والے مسافروں کے لیے بڑی رعایت کا اعلان کردیا۔


ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن نے پاکستان سے سعودی شہر دمام، ریاض اور القسیم کی پروازوں کے ٹکٹوں پر 50 فیصد کی بڑی رعایت کا اعلان کیا ہے۔


ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب کی پروازوں پر رعایت پر فوری عمل درآمد ہوگا  اور مسافر 9 جون تک اس پیش کش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Advertisement