کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 59 ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونےکی نئی قیمت بڑھ کر 3347 ڈالر کا ہو گئی

شائع شدہ a year ago پر Jun 2nd 2025, 4:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی و ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار900روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کےبعد سونے کی نئی قیمت 5 ہزار 58 روپے ہو گئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 5ہزار58 روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعدسونے کی نئی قیمت 3لاکھ 2 ہزار726 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 59 ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونےکی نئی قیمت بڑھ کر 3347 ڈالر کا ہو گئی۔
کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک
- ایک دن قبل
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا
- 5 گھنٹے قبل

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی
- ایک دن قبل

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے
- ایک دن قبل
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک
- ایک دن قبل
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ
- 4 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے








