کراچی : پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے ) کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ سےقبل ہم وطنوں کوخصوصی پروازو ں کے ذریعے وطن لائیں گے۔

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے مطابق کابل میں پھنسے ہم وطنوں کو وطن لانےکیلئےبوئنگ777طیارےاستعمال کئےجائینگے۔کابل کیلئے12اور16جولائی کوخصوصی پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
پی آئی اے کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک سے پاکستان آنے کیلئے 5خصوصی پروازوں کااضافہ کیا ہے ،دبئی اور ابوظہبی سے بوئنگ777طیاروں کےذریعے وطن پہنچایا جائے گا اور 32پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔سعودی عرب کیلئے 10پروازوں کااضافہ کیا گیا ہے جس کیلئے بوئنگ777طیارے آپریٹ کئے جائیں گے۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق تاشقند کیلئے 8خصوصی پروازیں آپریٹ کی جائیں گی،تاشقند کیلئے ایئر بس320طیارے آپریں ہونگے۔بشکیک میں پھنسے طالبعلموں کو لانےکیلئےخصوصی پروازآپریٹ کی جائیگی۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل


