لندن : یوروکپ فٹبال کا فائنل آج رات اٹلی اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 7:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یوروکپ 2021 کا فائنل میچ آج انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان کھیلا جائے گا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا یوروکپ کا فائنل لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
یوروکپ کے سیمی فائنل میں اٹلی، سپین کو شکست دے کر فائنل میں پہنچا ہے جبکہ انگلینڈ کا ڈنمارک کے ساتھ ٹاکرا ہوا تھا انگلینڈ نے سیمی فائنل میں ڈنمارک کو دو ایک گول سے شکست دی تھی ۔
انگلینڈ کو اس میچ میں ہوم گرائونڈ کا فائدہ ہوگا ،تاہم کورونا ایس اوپیز کے پیش نظر برطانوی حکومت نے 60ہزار شائقین کو اسٹیڈیم داخلے کی اجازت دی ہے ۔
انگلینڈ نے آخری مرتبہ عالمی کپ کا فائنل 1966 میں اپنے نام کیا تھا ۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
