واشنگٹن : امریکا نے چین، روس اور ایران سے منسلک مزید 34 کاروباری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 6:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ پابندیوں سے متعلق امور کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے انہیں بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔14چینی کمپنیوں پر امریکی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
چین کی وزارت تجارت نے امریکا کی جانب سےانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں 23 چینی اداروں کو بلیک لسٹ کرنےکےاقدام کوتنقید کا نشانہ بنایا۔
چینی وزارت کا کہنا ہے کہ چینی اداروں کو شامل کرنا "بین الاقوامی معاشی اور تجارتی قوانین کی سنگین خلاف ورزی" اور چینی کمپنیوں پر "بلاجواز دباؤ" ہے۔چین جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کرے گا۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

