Advertisement
پاکستان

افغانستان کی تمام فیصلہ کرنیوالی قوتوں کو یکجا کرنے کی کوشش کرہے ہیں ، وزیرخارجہ

ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی فیصلہ ساز قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور افغان صدر سے غنی سے رابطےبرقرار ہیں جبکہ پڑوسی ملک میں خانہ جنگی نہیں چاہتے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 9:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم طالبان کی سینئر لیڈر شپ سے رابطہ کررہے ہیں اور اشرف غنی سے بھی رابطے میں ہیں جبکہ تمام فیصلہ کرنے والی قوتوں کو یکجا کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور نہیں چاہتے کہ افغانستان  سول وار کا شکار ہوجائے ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں عید کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ان کا مزید کہناتھا کہ افغانستان کے امن اور استحکام سے سینٹرل ایشیا تک تجارت ہوسکے گی اور کل صبح تاجکستان کا دورہ کرونگاجبکہ تاجکستان کے بھی خدشات ہیں اور افغانستان کی صورتحال خراب ہوئی تو تاجکستان بھی متاثر ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں : این ڈی ایم اے کا مون سون کے حوالے سے الرٹ جاری

وزیرخارجہ کا کہناتھا کہ خطے کے دیگر ممالک سے بھی مشاورت کریں گے  اور انہیں اعتماد میں لیں گے ، کل امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سےبڑے اچھے ماحول میں بات ہوئی ہے اور امریکی وزیرخارجہ  نے کہا پاکستان کو اہم ترین پارٹنر سمجھتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ پر رات گئے زور دار دھماکہ

شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ کو کہا ہے کہ امریکہ سے تجارتی تعلقات بھی بڑھانا چاہتے ہیں جبکہ امریکہ اور پاکستان کا افغانستان میں ابجیکٹو ایک ہے اور عمران خان پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ بات چیت سے مسلہ حل ہوگا اور آج امریکہ  خود کہہ رہا ہے کہ افغانستان مسلے کا حل بات چیت سے ہوگا۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 19 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
Advertisement