اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے مون سون کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 1:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں میں ہونے والے نقصانات کے حوالے پے ے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں ۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں کے نتیجے میں میں خیبرپختونخوا میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔بارشوں کے نتیجے میں پنجاب میں پانچ 5 گھر مکمل تباہ جبکہ کے پی کے میں گیارہ مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔
NDMA Monsoon 2021 Daily Situation Report No 005. pic.twitter.com/D5US5EfgIy
— NDMA PAKISTAN (@ndmapk) July 5, 2021
ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے پانچ جولائی کی بارشوں کے نتیجے میں پنجاب میں چھ،بلوچستان میں ایک،خیبرپختواہ میں تین اور گلگت بلتستان میں چار قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 11 hours ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


