Advertisement

دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ پر رات گئے زور دار دھماکہ

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی سب سےبڑی بندرگاہ جبل علی پورٹ میں رات گئے زور دار دھماکہ ہوا ہے جس سے پورا دبئی ہل کر رہ گیا ہے .

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 8th 2021, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  دھماکے کے بعد بندرگاہ پر کھڑے کینٹر میں آگ لگ گئی ، جس کے شعلے آسمان سے باتیں کرتے دکھائی دیے ، دھماکہ سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ تاہم دھماکے میں کسی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی خاتون جس کے آگے سپرپاور امریکہ کا صدر بھی جھکنے پر مجبور ہوگیا

 عرب میڈیا کے مطابق جبل علی پورٹ کے نزدیگ رات گئے زور دار دھماکہ ہوا ، امارات دبئی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے سے جبل علی پورٹ پر لنگر انداز ایک جہاز پرلدے کنٹینر میں آگ لگئی ہے ۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ جائے حادثہ سے 25 کلومیٹر کے ارد گرد کے علاقے میں موجود عمارتیں  لرز کر رہ گئیں اور شیشے کی کھڑکیاں اور دروازے ٹوٹ گئے ، حکام کے مطابق ابتدائی طور پر ابھی اس بارے میں پتہ  نہیں چل سکا کہ جس جہاز میں دھماکہ ہوا وہ کس ملک سے آیا تھا ۔ 

یہ بھی پڑھیں : یہ بھی پڑھیں  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق نیا بیان

دوسری طرف ڈی ایم او کی ڈائریکٹر جنرل مونا الماری کا کہناتھاکہ ایسا حادثہ دنیا میں کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے ، دبئی حکومت نے دھماکے کے فوری بعد حادثے کی تفصیلات میڈیا کو بتادی ہیں تاکہ بے بنیاد افواہوں کے پھیلنے کی بجائے شہریوں کو حقیقت معلوم ہوسکے ، انہوں نے کہا کہ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی ٹیموں نے اپنی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں عید کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

مزید تفصیلات کے لیے پیج کو ریفریش کریں ۔ 

Advertisement
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 17 گھنٹے قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
Advertisement