Advertisement
پاکستان

محکمہ تعلیم سندھ کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

حکومت پنجاب  نے حالیہ گرمی کی پیش نظر موسم گرما کی تعطیلات  28 مئی سے دینے کا اعلان کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر May 22nd 2025, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ تعلیم سندھ کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

موسم گرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا، جبکہ یکم جون سے 31 جولائی تک صوبے کے تمام اسکول و کالجز بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ حکومت پنجاب  نے حالیہ گرمی کی پیش نظر موسم گرما کی تعطیلات  28 مئی سے دینے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement