Advertisement
پاکستان

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

 زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے۔27 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر کی صورت میں عید 6 جون کو ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر May 21st 2025, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

عیدالاضحیٰ کب ہوگی ؟ حتمی  فیصلہ 27 مئی کو ہوگا۔ وزارت مذہبی آمور نے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 ذوالقعد 27 مئی وزرات مذمبی امور کوہساربلاک میں ہوگا ۔اجلاس چئیرمن رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا۔

 زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے۔27 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر کی صورت میں عید 6 جون کو ہوگی۔

27 مئی کو ذوالحج کا چاند نہ نظر آنے کی صورت میں عید 7 جون کو ہوگئی ۔ ماہر فلکیات نے ذوالحجہ کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کی پیش گوئی کررکھی ہے۔

ماہر فلکیات نے ملک میں عید 7 جون کو ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Advertisement