پی ڈی ایم اے گرمی کی لہر کی وجہ سے بالخصوص بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے


لاہور: پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) پنجاب نےدرجہ حرارت میں اضافےاور ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔
اس حوالے سےریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی کمشنرزاور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی ہے۔
دوسری جانب محکمہ اسکول ایجوکیشن،ہیلتھ،ٹرانسپورٹ،لوکل گورنمنٹ،ریسکیو الرٹ جاری کیاگیا،20مئی سے 24 مئی تک پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوکےخدشات ہیں،آئندہ چند روز میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ہے۔
اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 24مئی کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں ( سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان ) میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 4سے 6ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ اس دوران ملک کے بالائی علاقوں (وسطی / بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختو نخوا، کشمیر، گلگت بلتستان) میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع ہے۔
پی ڈی ایم اے نے گرمی کی لہر کی وجہ سے بالخصوص بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ، دن کے دوران دھوپ میں کم سے کم نکلا جائے اور پانی کا زیادہ استعمال کیا جائے ۔
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 13 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 12 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 16 hours ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 17 hours ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 16 hours ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- a day ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 12 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago






