سوات: سوات میں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع سوات کے علاقے کالام اور اوتروڑکے قبائل کے درمیان سرحدی علاقےمیں آلو کے فصل پر لڑائی شدت اختیار کرگئی ۔ دونوں فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد دم توڑ گئے جبکہ15 زخمی ہوئے ہیں ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ۔ دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پولیس کو مشکل کاسامنا ہے ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
کالام کے بہت سے لوگ اتروڑ کے سیاحتی علاقوں میں اور اتروڑ کے افراد کالام کے علاقوں میں پھنسے ہیں، انتظامیہ ان کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
وادی کالام سوات میں کالام اور اتروڑ اقوام کے مابین کنئی دیسان بانڈہ کی اراضی پر طویل عرصے سے تنازع جاری ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 13 گھنٹے قبل




