Advertisement
پاکستان

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ، آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی عیادت

زخمیوں سے بات چیت میں سربراہ پاک بحریہ نے ان کی فوری صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر May 15th 2025, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ، آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی عیادت

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا اورآپریشن بنیان مرصوص میں زخمی ہونے والے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔

زخمیوں سے بات چیت میں سربراہ پاک بحریہ نے ان کی فوری صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،نیول چیف نے زخمیوں کی غیر متزلزل بہادری، غیر معمولی ہمت اور فرض شناسی کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

Advertisement