کرکٹ کونسل نے 30 دن کاؤ نٹ ڈاؤن کے سلسلے میں آئی سی سی فائنل کی پروموشنل ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔


آئی سی سی نےورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئےریکارڈ پرائز منی کا اعلان کردیا۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون سے لارڈز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے 5.76 ملین ڈالرز کی انعامی رقم رکھی ہے جو گزشتہ 2 ایڈیشن کے مقابلے میں دگنی انعامی رقم ہے۔ آئی سی سی کے مطابق فاتح ٹیم کو 3.6 ملین ڈالرز ملیں گے جو گزشتہ ایڈیشنز میں 1.6 ملین ڈالرز تھے، اسی طرح رنرز اپ ٹیم کو 2.16 ملین ڈالرز ملیں گے جو اس سے قبل 8 لاکھ ڈالرز تھے۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان ٹیم 9 ویں نمبر پر رہی ہے جس کے تحت قومی ٹیم کو 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر ملیں گے۔ تیسری پوزیشن والی ٹیم بھارت کو 14 لاکھ 40 ہزارڈالرز اور چوتھی پوزیشن کی ٹیم نیوزی لینڈکو 12 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔5ویں نمبر پر انگلینڈ کو 9 لاکھ 60 ہزار ڈالرز، چھٹے نمبر پر سری لنکا کو 8 لاکھ 40 ہزار ڈالرز، 7 ویں نمبر پر بنگلا دیش کو 7 لاکھ 20 ہزار اور 8 ویں نمبر پر ویسٹ انڈیز کو 6 لاکھ ڈالرز ملیں گے جب کہ پاکستان ٹیم کا آخری نمبر رہا تھا۔
کرکٹ کونسل نے 30 دن کاؤ نٹ ڈاؤن کے سلسلے میں آئی سی سی فائنل کی پروموشنل ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 hours ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 hours ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 hours ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 hours ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago




