لاہور : بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے چاہنے والوں کا انتظارختم ہوا ، حال ہی میں گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی نئی میوزک ویڈیو "رفتہ رفتہ " کاپوسٹر شیئر کیا ہے۔ پوسٹ کے عنوان میں انہوں نے لکھا کہ ’محبت کو اس طرح محسوس کریں جیسے کبھی نہ کی ہو۔‘
View this post on Instagram
اس میوزک ویڈیو میں پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ میوزک ویڈیو کے اس پوسٹر کو اداکارہ سجل علی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ سے سوشل میڈیا پر یہ خبر زیرِ گردش تھی کہ سجل علی بہت جلد عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہورہی ہیں تاہم اس خبر کی عاطف اسلم اور سجل علی کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago


