پہلگام واقعہ :مودی سرکار کی جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی سازش بے نقاب
مودی سرکارنے پہلگام حملے کے نام پر جھوٹا ڈرامہ رچایا جسے جعلی خاکے بنا کر تقویت دینے کی ناکام کوشش کی گئی


نئی دہلی:پہلگام فالیس فلیگ حملے پر انتہا پسند مودی سرکار کی طرف سے جاری کیے گئے جعلی خاکوں کی جھوٹی کہانی گھڑنے کی سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔
مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر ہونے والے حملے کے بعد ہندوتوامودی سرکار کی جانب سے دہشتگردوں کے جاری کردہ خاکے AI سے بنائے گئے،جس پربھارت نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اسکیچز سے پروپیگنڈا کھڑا کر دیا۔
مودی سرکارنے پہلگام حملے کے نام پر جھوٹا ڈرامہ رچایا جسے جعلی خاکے بنا کر تقویت دینے کی ناکام کوشش کی گئی، مصنوعی ذہانت سے بنے خاکے، فلمی کہانی بھارت کی مکاری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ثبوت غائب، ڈرامہ فلاپ، تمام سکیچ ایک ہی پیٹرن پر بنے ہیں جو انسانی ہاتھ کی نہیںبلکہ مصنوعی ذہانت( AI )کی تخلیق کا منہ بولتا ثبوت ہے خاکے فرضی، بیانیہ مشکوک بھارت کی کہانی بے بنیاد نکلی۔
نقلی چہروں سے پھیلایا گیا بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا زمین بوس ہوگیا ہے کیوں کہ ایسے اسکچ بنانا چند منٹوں کی کارروائی ثابت ہوئی ہے۔
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- a day ago
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 2 hours ago
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 3 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- a day ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- a day ago
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- a day ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- a day ago
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 2 hours ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- a day ago
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 2 hours ago

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 2 hours ago



