کپتان محمد رضوان اور کامران غلام نے بالترتیب 76 اور 52 رنز ناٹ آؤٹ باری کھیلی۔ یاسر خان 24، عثمان خان 18 اور شائے ہوپ 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔


ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ10 میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو5وکٹوں سے شکست دیدی۔
لاہورقلندرزنے186رنزکاہدف 5وکٹوں کےنقصان پر18.6اوورز میں پوراکرلیا۔
قذافی سٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز اسکور بنائے اور لاہورقلندرزکوجیت کیلئے186رنزکاہدف دیاتھا۔
کپتان محمد رضوان اور کامران غلام نے بالترتیب 76 اور 52 رنز ناٹ آؤٹ باری کھیلی۔ یاسر خان 24، عثمان خان 18 اور شائے ہوپ 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
قلندرز کی جانب سے ٹام کرن، حارث رؤف اور ڈیرل مچل نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
لاہور قلندرز کے سکواڈ میں فخر زمان، محمد نعیم، عبداللہ شفیق، ڈیرل مچل، سیم بِلنگز (وکٹ کیپر)، سکندر رضا، شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، آصف علی، حارث رؤف، ٹام کرن، آصف آفریدی شامل تھے۔
ملتان سلطانز کے سکواڈ میں محمد رضوان (کپتان)، شائی ہوپ، یاسر خان، عثمان خان (وکٹ کیپر)، کامران غلام، مائیکل بریسویل، افتخار احمد، محمد حسنین، عاکف جاوید، عبید شاہ، جوشوا لٹل شامل تھے۔

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 14 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 hours ago
سعودی حکومت کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان
- 15 hours ago

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 hours ago

وزیرداخلہ محسن نقو ی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، ملکی سا لمیت پر تبادلہ خیال
- 16 hours ago

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 17 hours ago
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 14 hours ago

بھارت پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رکھے گا ؟ بھارت کا واضح پیغام
- 16 hours ago
مودی سرکار کا حکم نا ماننے پر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ گرفتار
- 15 hours ago

نائب وزیر اعظم کا یواے ای ہم منصب سے رابطہ ، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال
- 16 hours ago

ٹیکنالوجی کا بھر پور اور مؤثر استعمال حکومت کی ترجیح ہے،شہبازشریف
- 18 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 6:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 16 hours ago