Advertisement
پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کے یوم شہادت پر مکمل ہڑتال

سری نگر: کشمیر کی جدو جہد آزادی کی علامت برہان وانی کے 5 ویں یوم شہادت کے دن کے موقع پر پوری مقبوضہ وادی میں ہڑتال ہے ، بھارتی مظالم کے خلاف ریلیوں کے خوف کی وجہ سے بھارتی فوج نے پوری وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 9th 2021, 2:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

واضح رہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور اس تحریک کونئی جلا بخشنے والے شہید برہان وانی کا آج پانچواں یوم شہادت ہے ۔ اس موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے ۔ ہڑتال کی کال حریت قیادت نے دی ، آزادی کے ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نکلنے والی ریلیوں کو روکنے کے لیے وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیگا ہے جگہ جگہ  قابض فوج کے پہرے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ پر رات گئے زور دار دھماکہ

دوسری جانب مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ۔ غاصب فوج نے ضلع گلگام ، ضلع پلوامہ اور ضلع کپواڑہ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔ علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی منقطع ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں :سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری 

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
Advertisement