لاہور : عیدا لاضحی ٰ سے پہلے سرکاری ملازمین کے لیے جولائی کا مہینہ بڑی خوشخبری لے کر آیا ہے ۔ گریڈ ایک سے لیکر 19 تک کے سرکاری افسران و ملازمین کو جولائی کی تنخواہ ساٹھ فیصد اضافی ملے گی ۔

10 فیصد اضافی تنخواہ کیساتھ 50 فیصد جون اور جولائی کا سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں :دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ پر رات گئے زور دار دھماکہ
پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے ساٹھ لاکھ سے زائد گریڈ ایک سے انیس کے ملازمین و افسران کو سیپشل الاؤنس دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔ تاہم سپیشل الاؤنس دس محکموں کے افسران و ملازمین کو نہیں ملے گا جن میں پولیس ، عدلیہ ، ڈاکٹر ، انجینئرز سمیت سول سیکریٹریٹ کے ملازمین شامل ہیں.
یہ بھی پڑھیں : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق نیا بیان
جولائی کی تنخواہ کے ساتھ 25 فیصد سپیشل الاؤنس اور جون کے مہینے کا 25 فیصد سیپشل الاؤنس بھی ملے گا۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل



