Advertisement

اسلام آباد، کے پی ،اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلےکے جھٹکے

زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر دور تھا،جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 18 days ago پر Apr 12th 2025, 12:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد، کے پی ،اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگوں میں خودف وہراس پھیل گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح  میں شدید ز لزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر دور تھا،جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق میانوالی، پشاور، خوشاب ، ہری پور شہر اور گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ایبٹ آباد ، اور گرد ونواح ، مردان ،  اور گرد ونواح میں زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے۔
علاوہ ازیں اسلام آباد، راولپنڈی، مہمند، نوشہرہ، صوابی اور شبقدر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسی طرح پنجاب کے مختلف علاقوں جن میں فتح جنگ شہر اور گردونواح ، ٹیکسلا اور گردونواح ، راولاکوٹ ، اٹک، پنڈدادن خان اور گرد و نواح، وادی نیلم ، منڈی بہاوالدین ، ہری پور ، خانپور اور گرد و نواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زلزلے کے جھٹکوںسے ابھی کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

Advertisement
پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار

  • ایک گھنٹہ قبل
جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
جنگی جنون میں مبتلا مودی حکومت نےایل او سی سرحد سے متصل تمام گاؤں خالی کروا لیے

جنگی جنون میں مبتلا مودی حکومت نےایل او سی سرحد سے متصل تمام گاؤں خالی کروا لیے

  • 12 منٹ قبل
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کا  ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن  ، 3 خوار ج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق

چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق

  • 18 گھنٹے قبل
سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک 

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک 

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی

  • 3 گھنٹے قبل
اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

  • 3 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک

کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
 نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم

 نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم

  • 39 منٹ قبل
Advertisement