Advertisement
پاکستان

صدر زرداری کا کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

ڈاکٹرز نے صدرمملکت کو فزیوتھراپی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، صدر مملکت کراچی کے نجی اسپتال میں 11 روز تک زیر علاج رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Apr 12th 2025, 9:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر زرداری کا کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، ان کی انفیکشن ڈیزیز ماہرین کے زیر علاج ہیں جہاں ان کی فزیوتھراپی کی جارہی ہے۔ 
ڈاکٹرز نے صدرمملکت کو  فزیوتھراپی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، صدر مملکت کراچی کے نجی اسپتال میں 11 روز تک زیر علاج رہے۔
 یاد رہے کہ صدرزرداری کوعیدالفطر کی رات نوابشاہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔

Advertisement