Advertisement
تفریح

بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

ممبئی : شہنشاہ جذبات عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈ اداکاردلیپ  کمار آج صبح انتقال کرگئے ہیں ۔ دل کی تکلیف کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ وہ طویل عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھے ۔ وہ ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ان کا علاج ڈاکٹر جلیل پارکر کررہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی خاتون جس کے آگے سپرپاور امریکہ کا صدر بھی جھکنے پر مجبور ہوگیا 

اہل خانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ۔ دلیپ کمار فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور ہوئے ، ان کی عمر 98 برس تھی ۔

یہ بھی پڑھیں  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق نیا بیان

دلیپ کمار پشاور کے محلے خداداد میں 11 دسمبر 1922 میں  پیدا ہوئے ،  دلیپ کمار کو 1995 میں بھارتی ایوارڈ دادا صاحب پھالکے سے بھی نوازا گیا ۔  انہیں 1998 میں نشان پاکستان سے بھی نوازا گیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں : عید الضحیٰ ، این سی او سی نے نئی پابندی عائد کر دی

ان کی معورف ترین فلموں میں دیوداس ، سنگ دل ، مغل اعظم ، امر ، آن  شامل ہیں ۔ 

مزید تفصیلات کے لیے پیج کو ریفریش کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
Advertisement