طاہراشرفی نے مزید یہ بھی کہا کہ امت مسلمہ کامطالبہ ہےآزادفلسطینی ریاست قائم کی جائے، غزہ میں نسل کشی کے مشن پرعمل ہورہاہے، ہمیں بےحسی اور بےبسی کی کیفیت سےباہر نکلناہے۔


چیئرمین پاکستان علماء کونسل و صدر وفاق المدارس و جامعات دینیہ پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پوری امت بےحسی کی کیفیت سےباہرآئے۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محموداشرفی نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 36 مسلمان ممالک فوری اسرائیل سےتعلقات ختم کریں، اور تمام 56 اسلامی ممالک اسرائیل کامکمل بائیکاٹ کریں ، طاہراشرفی نے کہا کہ جمعہ کوملک بھرمیں یوم یکجہتی فلسطین منایاجائےگا، جمعہ کو پُرامن احتجاج کیاجائےگا، چندہفتےپہلےاسرائیلی وزیراعظم اور وزرا کے بیانات سامنے آئے۔
طاہراشرفی نے مزید یہ بھی کہا کہ امت مسلمہ کامطالبہ ہےآزادفلسطینی ریاست قائم کی جائے، غزہ میں نسل کشی کے مشن پرعمل ہورہاہے، ہمیں بےحسی اور بےبسی کی کیفیت سےباہر نکلناہے۔
ان کا یہ کہنا تھا کہ اسرائیل اب ترکیہ سےمتعلق بھی بیانات دے رہاہے، اسرائیل نے گریٹر اسرائیل کےپلان پرعمل شروع کردیا ہے۔

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 20 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 16 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 21 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 21 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 16 گھنٹے قبل



