انہوں نے کہا کہ اسپورٹس ایونٹس معاشرے میں امن اور ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں، ہر کمیونٹی کی سماجی ترقی اور امن کو فروغ دینے کے لیے امن کے طورپر منایا جاتا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجابمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کھیل کے لئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کیے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ترقی اور امن کے لیے کھیلوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کھیل اور امن کا عالمی دن دنیا منانے کا مقصد معاشرے میں کھیلوں کے مثبت کردار کو اجاگر کرتا ہے، نوجوانوں، معمر افراد، معذور افراد اور دیگر پسماندہ علاقوں کے ہر نوجوان کو اسپورٹس کے مساوی مواقع مہیا کیے جارہے ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ امن اور کھیل لازم و ملزوم ہیں امن ہوگا تو کھیل ہوں گے، کھیلوں کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا میں امن کا فروغ ہے، کھیل نوجوانوں میں ٹیم ورک، مسابقت اور برداشت پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کھیلتا پنجاب پروگرام شروع کیا گیا ہے، پنجاب میں پنک گینز امن اور مساوی ترقی کا استعارہ ہیں، حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے گراؤنڈ اور جمنیزیم بنا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسپورٹس ایونٹس معاشرے میں امن اور ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں، ہر کمیونٹی کی سماجی ترقی اور امن کو فروغ دینے کے لیے امن کے طورپر منایا جاتا ہے۔

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل




