آئی ایم ایف مشن بینکنگ سیکٹر، تعمیراتی اور شوگر سیکٹر میں مسابقت کا جائزہ لے گا، جبکہ آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ اور احتساب عدالت کے رجسٹرارز سے بھی ملاقات متوقع ہے۔


عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے دو ماہ میں دوسرا مشن پاکستان بھیج دیا، جو ملک میں گورننس میں بہتری اور کرپشن کے خاتمے کیلئے اصلاحات کا جائزہ لے گا۔
آئی ایم ایف مشن بینکنگ سیکٹر، تعمیراتی اور شوگر سیکٹر میں مسابقت کا جائزہ لے گا، جبکہ آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ اور احتساب عدالت کے رجسٹرارز سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف مشن نے ابتدائی ملاقاتیں شروع کر دیں ہیں تاہم پیر سے باقاعدہ بات چیت کا آغازہوگا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن تیس مختلف محکموں کے ساتھ مذاکرات کرے گا، جس میں وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، ایف بی آر ، منصوبہ بندی کمیشن اور نجکاری کمیشن شامل ہیں، اس کے علاوہ آڈیٹر جنرل، نیب، ایف آئی اے، اوگرا، نیپرا اور پی ٹی اے حکام سے مذاکرات کیے جائیں گے۔
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- ایک دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 20 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 20 گھنٹے قبل






.jpg&w=3840&q=75)