ڈرماٹولوجسٹ سے معمول کے چیک اپ کے دوران جلد کے کینسر کی تشخیص ہوئی، اس وقت دائیں چھاتی کے پٹھوں سے کینسر کو نکالا گیا،جان سینا


مشہور امریکی اداکار و ریسلر جان سینا نے جلد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 بار کے عالمی چیمپیئن رہنے والے جان سینا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ مجھ میں جلد کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔
جان سینانے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ مجھ میں جلد کے کینسر کی تشخیص ایک نہیں بلکہ دو بار ہوئی تھی، تاہم اب علاج کے بعد میں صحت یاب ہوں۔
ان کے مطابق کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد سے لوگوں کو آگاہی دے رہا ہوں کہ سورج سے جلد کی حفاظت کتنی ضروری ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ڈرماٹولوجسٹ سے معمول کے چیک اپ کے دوران جلد کے کینسر کی تشخیص ہوئی، اس وقت دائیں چھاتی کے پٹھوں سے کینسر کو نکالا گیا۔
اس کے ایک سال بعد دائیں کندھے میں دوسری بار کینسر کی تشخیص ہوئی تاہم اب اسے بھی نکال دیا گیا ہے۔

جنگی جنون میں مبتلا مودی حکومت نےایل او سی سرحد سے متصل تمام گاؤں خالی کروا لیے
- 5 hours ago

تنخواہ دار طبقے کی زندگی کو سادہ اور آسان بنانے کی کوشش جاری ہے،وزیر خزانہ
- 3 hours ago
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- an hour ago

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار
- 6 hours ago

پہلگام واقعہ :واہگہ بارڈر کے راستے 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے
- 3 hours ago

جہلم:ڈی پی او طارق عزیز سندھو کا تھانہ چوٹالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
- 2 hours ago

پہلگام واقعہ :مودی سرکار کی جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی سازش بے نقاب
- 2 hours ago

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
- an hour ago

نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم
- 5 hours ago

لاہورکے علاقے راوی روڈ پر سلنڈر دھماکہ،5 افراد جاں بحق،6زخمی
- 4 hours ago

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع
- 3 minutes ago

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، دشمن کے مورچے تباہ
- 2 hours ago